میڈیکل رخصت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بیماری کی بنیاد پر حاصل کردہ چھٹی، بیماری سے منسوب یا متعلق، طبی رخصت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بیماری کی بنیاد پر حاصل کردہ چھٹی، بیماری سے منسوب یا متعلق، طبی رخصت۔